آج کا دن تاریخ میں 17جون

Published on June 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

June 17. Calendar Icon with long shadow in a Flat Design style. Daily calendar isolated on blank background for your own design. Vector Illustration (EPS10, well layered and grouped). Easy to edit, manipulate, resize or colorize.

لاہور (یواین پی) آج کا دن تاریخ میں 17جون1967چین نے پہلے ہائیڈروجن بم کادھماکا کیا
آج کا دن تاریخ میں 17جون1938جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 17جون1631ممتاز محل انتقال کرگئیں، ان کے شوہرمغل بادشاہ شاہ جہاں نے تاج محل بنایا
۔1950ء: ترکی کی اسلامی تاریخ کا ایک یادگار دن، جب 18 سال بعد وزیر اعظم عدنان میندریس کے دور حکومت میں ملک کے طول و عرض میں پہلی مرتبہ عربی میں اذان دی گئی
۔1967ء چین نے پہلے ہائیڈروجن بم کادھماکا کیا
۔1938ء جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
۔2014ء لاہور پاکستان میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پیش آیا، جس میں عدالت عالیہ لاہور کے تحریری حکم [2] کے مطابق نصب کردہ حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کے مسئلہ پر پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کی سیدھی فائرنگ سے دو خواتین سمیت پاکستان عوامی تحریک کے 14 کارکن شہید اور 90 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔
وفات
۔۔656ء:خلافتِ راشدہ کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان بن عفان کی شہادت
۔۔1631ء: ممتازمحل جو تاج محل بننے کی سبب بنی
۔۔2012ء- پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست دان فوزیہ وہاب

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme