بلدیاتی انتخابات کے دوران ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری کی نگرانی میں تمام صورتحال کو مانیٹر کریں گے

Published on July 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی انتخابی مہم کی نگرانی کے لیے ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اعجاز احمد بھٹو اور ایڈیشنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نیاز احمد میمن کو تحصیل ٹھٹھہ کے لیے مانیٹرنگ افسر، ایگزیکٹو انجینئر آبپاشی ساکرو ڈویژن محمد رحيم قریشی اور اے ای این پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نصیر جوکھیو کو تحصیل میرپور ساکرو، ایکس ای این ہائی وے ٹھٹھہ شوکت علی راجپر اور اے ای این آبپاشی دیدار علی بلیدی کو تحصیل گھوڑاباری اور ایکسین بلڈنگ ٹھٹھہ جاوید احمد اور اے ای این پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اشفاق عباسی کو تحصیل کیٹی بندر کے لے لیے مانیٹرنگ افسر تعینات کیا گیا ہے جو کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری کی نگرانی میں تمام صورتحال کو مانیٹر کریں گے.

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy