ایک ہفتے میں گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی، وزیر خزانہ

Published on July 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی جبکہ تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو صحیح وقت پر پہنچائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ گھی، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی جبکہ گھی بہت جلد 150روپے فی کلو کم ہو جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes