ودیا بالن کی اپنی شادی کو خطرہ کی خبروں کی تردید

Published on May 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

333ممبئی۔۔۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی شادی کو خطرہ کی خبروں کی تردید کی ہے۔بھارتی میڈیا کے ماطبق ودیا بالن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میڈیا میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ان کے شوہر سدھارت ملہوترا کا کسی اداکارہ سے چکر ہے اس لئے ودیا بالن اور ان کی شادی برے مرحلہ سے گزر رہی ہے اور خطرہ میں پڑ گئی ہں۔اداکارہ نے کہاکہ یہ سراسر غلط خبریں ہیں اور ان کے اورسدھارت کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں وہ پرسکون اور خوشگوار شادی شدہ زندگی بسر کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme