سرکل رائیونڈ تھانہ سندر اڈا پر فائرنگ3افراد زخمی

Published on July 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments

سندر شریف(یواین پی) سرکل رائیونڈ تھانہ سندر اڈا پر فائرنگ3افراد زخمی واقع دکان کے سامنے رکشہ کھڑا کرنے پر پیش آیا جس کے نتیجہ میں فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے،سندر اڈہ پر یار محمد نے اشرف اور عثمان کواپنے میڈیکل سٹور کے بلمقابل رکشہ کھڑا کرنے سے روکا تو انہوں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں یار محمد کا کزن بابر، اویس اور راہگیر فرمان شدید زخمی ہو گئے،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes