بے مثال خدمات دینے والا ادارہ رحمہ اسلامک ریلیف سینٹر ہے محمد نسیم

Published on July 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments

ڈونگی(یو این پی)خطہ کشمیر کاسب سے خوبصورت بے مثال خدمات دینے والا ادارہ رحمہ اسلامک ریلیف سینٹر ہے جہاں دکھی انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے،قوم پر جب بھی مشکل ان پہنچی تو رحمہ اسلامک ریلیف کے رضاکار انسانیت کی خدمت کے لیے فرنٹ لائن کا رول ادا کیا ان خیالات کااظہار سعودی عرب سے آئے ہوئے سماجی رہنما محمد نسیم نے گزشتہ روز رحمہ اسلامک ریلیف سینٹر بھروٹ ناڑ میں کا دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کا سب سے خوبصورت اور بے مثال انسانیت کی خدمات کرنے والا رحمہ اسلامک ریلیف سینٹر ہے جہاں دکھی انسانیت کی خدمت کا 12سال سے سلسلہ جاری ہے محمد نسیم کہاکہ محمد صغیر قمر وادی بناہ کھوئی رٹہ کا قیمتی اثاثہ ہے وہ اپنے علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے خدمات سرانجام دے رہے ہیں، خشک سالی، کرونا کی وار،پینے کے لیے صاف پانی کے فلٹریشن پلانٹ،یہ ایل او سی پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے زحمی ہونے والوں کو طبی امداد محمد صغیر قمر اور کی ٹیم عملی طور اپنے آپ کو خدمت خلق کے لیے پیش کیا،انہوں نے کہ سعودی عرب میں رہتے ہوئے بڑی خواہش تھی کے پاکستان جاکر رحمہ اسلامک ریلیف ہیلتھ سینٹر کا وزٹ کرو گا، مجھے یہاں آکر بہت خوشی ہوئی کہ سٹاف کا رویہ،انہتائی خوش اخلاق، ہیلتھ سینڑ کی صفائی، اور خوبصورتی میں نے آزادکشمیر کے کسی ہیلتھ میں نہیں دیکھی، مریضوں سے پیسے لینے والے ہیلتھ سینٹر اتنے صاف ستھرے نہیں مگر یہ مفت ادویات دینے والا ہیلتھ سینٹر یقین جانیے جو مریض یہاں آتا ہے وہ خوش ہو کر واپس جاتا ہ

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes