نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں میوزک نائٹ کا انعقاد

Published on July 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 205)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پنجاب آرٹس کونسل فیصل آباد کے زیر اہتمام نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں میوزک نائٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد کے مشہورومعروف گلوکار شجاع احسن اور اشرف رضا نے ملی نغمے گا کر اپنے فن کا بھر پور مظاہرہ کیا۔ملی نغمے ہمارے ملک کی پہچان ہیں یوم آزادی کی تقریبات میں شجاع احسن کی پرفارمنس نے چار چاند لگا دئیے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل آباد آرٹس کونسل اسد حیات نول ودیگر بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes