آج کا دن تاریخ میں 01 اگست

Published on August 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 186)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1498ء – کرسٹوفر کولمبس پہلا یورپین جس نے وینیزویلا کا دورہ کیا
۔1774ء – فرانسیسی سائنس دان جوزف پریسٹلی نے آکسیجن گیس دریافت کی
۔1831ء – نئے لندن پل کا افتتاح
۔1834ء – برطانوی راج میں غلامی کا خاتمہ
۔1876ء – کولوراڈو امریکا کی 38 ویں ریاست بنا
۔1960ء – اسلام آباد کو پاکستان کا دار الخلافہ بنا دیا گیا
۔1981ء – موسیقی کے چینل ایم ٹی وی کا آغاز۔
۔1981ء دنیائے موسیقی کے مشہور ٹی وی چینل ایم ٹی وی کا قیام عمل میں آیا
۔1967ء اسرائیل نے مشرقی یروشلم پر قبضہ کر لیا
۔1960ء اسلام آباد کو پاکستان کا دار الحکومت بنایا گیا
۔1948ء لاہور کے منٹو پارک کا نام تبدیل کرکے ا قبال پارک رکھا گیا
۔1936ء برلن اولمپک گیمز کا افتتاح ہوا
۔1927ء چین میں پیپلز لبریشن آرمی کا قیام عمل میں آیاچین میں عام تعطیل
۔1902ء امریکا نے فرانس سے نہر پاناما کے حقوق تصرف حاصل کرلیے
ولادت
۔ 1910ء – محمد نثار بھارتی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1963ء)۔
۔1924ء – عبداللہ بن عبدالعزیز سعودی فرنروا و خادم الحرمین الشریفین
۔ 1932ء – مینا کماری بھارتی اداکارہ (وفات: 1972ء)۔
۔ 1955ء – ارن لعل بھارتی کرکٹ کھلاڑی
۔1970ء – ڈیوڈ جیمز برطانوی فٹ بال کھلاڑی
۔ 1985ء – ایڈم جونز امریکی بیس بال کا کھلاڑی
۔ عدیم ہاشمی1946ء ولادت کا دن ، وفات 5 نومبر 2001ء۔
۔ ڈاکٹر وزیر الحسن عابدی 1913ء ادیب
وفات
۔ 2005ء سعودی حکمران فہد بن عبد العزیز کابیاسی برس کی عمر میں انتقال ہو گیا [

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog