عمران کو جیل میں ڈالا جائے۔سعید غنی

Published on August 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

کراچی:(یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان پر بھارتی، اسرائیلی شہریوں سے پیسے لینے کا الزام ثابت ہوگیا، عارف نقوی کو پیسے دینے پر پی ٹی آئی چیئرمین نے سہولیات سے نوازا، کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی سے روکا جاتا تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عارف نقوی سے امریکا میں سوالات ہوں گے، عارف نقوی اور ان کے پیسوں پر پلنے والوں کو بھی سزائیں ملیں گی، میں تو کہتا ہوں اسرائیل، بھارت کی فنڈنگ ثابت ہوگئی عمران کو جیل میں ڈالا جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy