آج کا دن تاریخ میں9اگست

Published on August 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

ملتان(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں9اگست1967 مادرملت محترمہ فاطمہ جناح انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں9اگست 2004 پاکستان سینٹ میں کاروکاری سے متعلق پیش کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق1995سے 2004 تک چار ہزار افراد اس جرم کا شکار بنے
آج کا دن تاریخ میں9اگست1989 مکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں9اگست1973 عالم دین اور ممتاز ذاکر علامہ رشید ترابی کا کراچی میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں9اگست2003 بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 400افراد ڈوب گئے
آج کا دن تاریخ میں9اگست1961 پاکستان کے چیمپیئن تیراک بروجن داس نے چینل سوئمنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

آج کا دن تاریخ میں9اگست1950 پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں9اگست1949 پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
آج کا دن تاریخ میں9اگست1948 مشہور اُردو شاعر اختر شیرانی کا لاہور میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں9اگست1929 مراکش کے شاہ حسن الثانی پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں9اگست1948 مشہور اُردو شاعر اختر شیرانی کا لاہور میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں9اگست1948 پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا
آج کا دن تاریخ میں9اگست1949 پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
آج کا دن تاریخ میں9اگست1947 لٹے پٹے مہاجرین کی پاکستان آمد جاری قصور کیمپ میں مہاجرین کی تعداد دو لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز
آج کا دن تاریخ میں9اگست1950 پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں9اگست1947 لٹے پٹے مہاجرین کی پاکستان آمد جاری قصور کیمپ میں مہاجرین کی تعداد دو لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز
آج کا دن تاریخ میں9اگست1945 گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا

آج کا دن تاریخ میں9اگست1921 کراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب
آج کا دن تاریخ میں9اگست1945 گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا

Readers Comments (0)

Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes