ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی 14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی

Published on August 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 290)      No Comments

لاہور (یواین پی) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی 14اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ اداکارہ ماریہ 14اگست 1974ءکو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ماریہ واسطی لا تعداد شمار ٹی وی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کر چکی ہیں اور آج بھی ٹی وی کی مصروف ترین اداکارہ ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes