ممبئی،ریاست ہماچل پردیش میں بارش کے باعث ریلوے کا پل ٹوٹ گیا

Published on August 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

ممبئی: (یواین پی) بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ریاست ہماچل پردیش میں بارش کے باعث ریلوے کا پل ٹوٹ گیا جس سے کئی علاقوں کا ریاست کے دیگرمقامات سے رابطہ کٹ گیا۔بھارتی ریاست اڑیسہ میں پانی نشیبی علاقوں میں بھرنے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ریسکیوحکام نے کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو شیلٹر ہوم منتقل کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题