کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری مزید 2 مریض دم توڑ گئے

Published on August 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 286 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی ایچ کے مطابق 116 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.92 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید دو مریض دم توڑ گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog