پاکستان یوگا کونسل بورے والا کلب کی طرف سے سیلاب زدگان کے لئے 10 لاکھ روپے کا امدادی پیکیج

Published on August 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

بورے والا(یواین پی) سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجہ میں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے پاکستان یوگا کونسل یوگا کلب بورے والا کی طرف سے 300 خاندانوں کو ریلیف پیکیج فراہم کرنے کے لئے 10 لاکھ روپے کی خطیر رقم ہیومنز آف بورے والا کے ڈاکٹر سہیل عزیز کے سپرد کردیا گیا اس موقع پر یوگا کلب کے ارکان یوگی کاشف ریاض کھوکھر،میاں محمد اشرف،میاں خالد محمود،بیرسٹر شہزاد سلیم،عبدالطیف غزنوی،چوہدری محمد طاہر،رانا شاہد سرور،حاجی سعید احمد بھٹی،حاجی مبین احمد بھٹی،مہر خالد سعید،حاجی عبدالقدوس،چوہدری مدثر مرغوب،چوہدری محمد حفیظ،وسیم مختار جٹ،محمد عامر مقصود،ارشد عزیز بھٹی،چوہدری ندیم عباس،میاں محمد سلیم،حاجی نوید احمد،حاجی محمد یونس،چوہدری اعجاز اسلم،چوہدری نثار احمد،حاجی محمد اسلم گجر،رانا لعل خاں،پروفیسر عبدالشکور،محمد شفیق برولہ،ظفر اقبال بھٹی،محمد سلیم طاہر،ڈاکٹر محمد ناصر اور دیگر ممبران نے ایک ملین فلڈ ریلیف فنڈ کی رقم جمع کرکے سیلاب سے متاثرہ سسکتی انسانیت کے لئے روانہ کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme