شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ،،دل سے دل تک،،آج سے جاری

Published on September 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments

شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ،،دل سے دل تک،،آج سے جاری
معیاری ڈائریکشن کی بدولت شائقین میرے اسٹیج ڈراموں کو پسند کرتے ہیں :ڈاکٹر اجمل ملک
لاہور(یو این پی)شالیمار تھیٹر لاہور میں اسٹیج ڈرامہ ،،دل سے دل تک،،آج سے جاری جس کے ڈاریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں اس ڈرامہ کی کاسٹ میں ماہ نور ، آفرین پری ، سنہری خان، صوفیہ خان ،صبا چوہدری ،شاہد خان سرفراز وکی،حامد رنگیلا،ودیگر فنکار شامل ہیں۔ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ اس میں شک نہیں کہ پاکستان میں ایک بار پھر تھیٹر وں میں خوشہالی آ گئی ہے مگرتھیٹروں کی مزید بہالی کیلئے مزیدمعیاری اسٹیج ڈرامے پیش کرنے ہونگے،ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا کہ معیاری کہانی اور معیاری ڈائریکشن کی بدولت شائقین میرے اسٹیج ڈراموں کو پسند کرتے ہیں اور میں ہمیشہ کوشش کرتارہوگا کہ اور بھی اچھے سے اچھے ڈرامے پیش کروں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes