لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 78 واں یوم پیدائش 25 اکتوبر کو منایا جائیگا

Published on October 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پاک فوج کے مایہ ناز سپوت لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا78واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائے گا۔ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید25اکتوبر 1944ءکو ضلع راولپنڈی کے گاﺅں پنڈ ملکاں(محفوظ آباد) میں پیدا ہوئے۔انہوں نی25اکتوبر 1962ءکو پاک فوج میں شمولیت حاصل کی۔لانس نائیک محفوظ نے پاک بھارت جنگ کے دوران دشمن کا دلیری سے مقابلہ کیا اس بہادری کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题