پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا

Published on November 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

کراچی(یواین پی)کراچی میں ٹماٹر کے بعد پیاز نے بھی ڈبل سنچری کر لی، پیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔سبزی منڈی میں فی کلو پیاز 150 روپے کے حساب سے 1 من پیاز کی قیمت 6 ہزار روپے ہے۔سبزی منڈی کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پیاز کی فصل خراب ہوئی تھی، جس سے بازار میں پیاز کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ضرورت کی پیاز ایران سے درآمد کی گئی ہے، جبکہ سندھ کی پیاز کی نئی فصل بھی آنا شروع ہو گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes