مصطفےٰ قریشی کی ماضی کی کامیاب فلم وڈیرا کو جدید ٹیکنالوجی سے نئے انداز میں بنانے کا فیصلہ

Published on November 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی /حميدچنڈ) مصطفےٰ قریشی کی ماضی کی کامیاب فلم وڈیرا کو جدید ٹیکنالوجی سے نئے انداز میں بنانے کا فیصلہ ۔ پروڈیوسر صوبائی وزیر سردار شاہ اور ہدایتکار قاسم گل پنہور ہیں ۔ مصطفےٰ قریشی کی ماضی کی کامیاب فلم ۔ وڈیرا ۔ کو محکمہ ثقافت حکومت سندہ کی طرف سے نئے انداز میں میگا بجٹ سے بنانے کی منظوری دی گئی ہے ۔ فلم کے ھدایتکار قاسم گل پنہور ہونگے ۔ اسکرپٹ مبظور مراد نے لکھا ہے ۔ امکان ہے کہ فلم کا مرکزی کردار پاکستانی سپراسٹار فھد مصطفے ادا کرینگے ۔ اس کے علاوہ پاکستان کے لیجنڈ اسٹارز شامل ہونگے ۔ فلم کو ھالی ووڈ طرز پر بنانے کے لئے ٹیکنیکل ٹیم بیرون ملک سے طلب کی جائے گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme