ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انسدادگریمہم کے تحت عادی گداگروں کو تحویل میں لیا

Published on November 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اینٹی بیگری سکواڈنے عوامی مقامات پر ایکشن لیتے ہوئے مزید20پیشہ ورگداگروں کو پکڑ کر پناہ گاہ جنرل بس سٹینڈ منتقل کرایا۔سکواڈ نے ملت ٹاؤن،جناح کالونی،سرگودھا روڈ،الائیڈ موڑ، جھنگ روڈ،اسٹیشن چوک،ستیانہ روڈ،سمندری روڈ،جڑانوالہ روڈ،نڑوالا روڈ اور دیگر پبلک مقامات سے5 مرد،10خواتین اور 5 بچے بھکاریوں کو تحویل میں لیا جبکہ ان سے بھیک کی وصول کی گئی رقم بھی برآمد کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes