اورنج لائن ڈالر بناؤ اور ڈالر کماؤ منصوبہ ہے: پرویز الہٰی

Published on January 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 360)      No Comments

Perviz ilaha 1
راولپنڈی (یو این پی)مسلم لیگ ق کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ اورنج لائن ڈالر بناؤ اور ڈالر کماؤ منصوبہ ہے۔ مسلم لیگ قاف کے رہنماء نے کہا کہ پنجاب کے حکمرانوں نے پچھلے نو سال میں بہت ظلم کئے، اگلے الیکشن کے بعد وہ نظر بھی نہیں آئیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نون لیگ کے لئے پاکستان صرف لاہور ہے، 666 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں سے آدھا لاہور کو دے دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes