ملک بھرمیں ووٹرز ڈے کل -7 دسمبر کو منایا جائے گا

Published on December 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) ملک بھرمیں ووٹرز ڈے کل -7 دسمبربروزمنگل کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ووٹرز کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے سیمینارزاورواکس انعقاد پذیرہونگی جس میں مقررین ووٹرز کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچرشائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes