جویریہ عباسی29دسمبر کو سالگرہ منائیں گی

Published on December 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

لاہور (یواین پی)جویریہ عباسی50 سالگرہ29دسمبر کو سالگرہ منائیں گی، سالگرہ کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اداکارہ کے اہل خانہ اور قریب دوست شریک ہوں گے۔ جویریہ عباسی 29دسمبر 1972 ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی۔جویریہ عباسی نے کراچی پی ٹی وی سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا، ان کے مشہور ڈرامہ سیریلز میں دل دیا دہلیز تھوڑی سی خوشیاں دوراہا مامتا چاہتیں اور دیگر بے شمار ڈرامے شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog