آج کا دن تاریخ میں18دسمبر

Published on December 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments

آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1998عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لئے
آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1996صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1987آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی
آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1973ممتاز عالم دین اور خطیب علامہ رشید ترابی کراچی میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1967پاکستان کے نامور موسیقار رشید عطرے انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1878سوویت یونین کے رہنما جوزف اسٹالن جارجیا میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1645مغل شہنشاہ جہانگیر کی اہلیہ ملکہ نور جہاں کا لاہور میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1398تیمورلنگ نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کوتاراج کر دیا
آج کا دن تاریخ میں18دسمبر 1111جید عالم دین ، فقہی اور فلسفی امام غزالی رحمت اللہ علیہ کا طوس ،ایران، میں انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题