الیکٹرانک میڈیا تحصیل پتوکی کے سالانہ انتخابات 2023 کا انعقاد

Published on December 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

سید شاہین شاہ بخاری صدر،شہزاد رحمت جنرل سیکرٹری اور محمد آصف سعید چیرمین منتخب
حبیب آباد (یواین پی/رشید احمد نعیم) الیکٹرانک میڈیا تحصیل پتوکی کے سالانہ انتخابات 2023 کا انعقاد۔ سید شاہین شاہ بخاری صدر،شہزاد رحمت جنرل سیکرٹری اور محمد آصف سعید چیرمین منتخب۔ سیاسی، سماجی، مذہبی وکلا برادری اور صحافی برادری کی جانب سے منتخب ممبران و عہدیداران کو مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک میڈیا تحصیل پتوکی کے سالانہ انتخابات 2023 سپریم کونسل کے ممبران چوہدری عاطف کریم وڑائچ،حاجی ظہور احمد ساجد، حاجی شاہد قیوم ٹیپو، راو محمد اسلم پرنس، مقدر حیسن بوبی،سعیداحمد طاہر اور بابا اظہر الحق کی باہمی مشاورت سے مکمل ہو گئے جس میں سرپرست اعلیٰ محمد جاوید سہوترا،چیئرمین محمد آصف سعید۔سینئر وائس چیئرمین شیخ محمد احسن سلیم،وائس چیئرمین شاہد جاوید چوہدری،وائس چیئرمین چوہدری اشفاق احمد،گروپ لیڈرتنویر احمد قادری،صدر سید شاہین بخاری،سینئر نائب صدر احمد عثمان ساجد،نائب صدرشہزاد چوہدری،نائب صدرملک محمد اکمل،نائب صدر چوہدری جمیل حیدر،جنرل سیکرٹری شہزاد رحمت،میڈیا کوریج انچارج نیاز احمد گروپکوآرڈینیٹر،شرجیل طاہر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد عمران افضل،سیکرٹری اطلاعات اظہر طفیل،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نعمان خالد،سیکرٹری نشر واشاعت عمران حیدر،ڈپٹی سیکرٹری نشرواشات مہر شعبان قادری،جوائنٹ سیکرٹری علی شیر بھٹی،ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری عثمان احمد قادری،فنانس سیکرٹری شہزاد احمد مغل،ڈپٹی فنانس سیکرٹری مطلوب شاہ منتخب ہوئے۔ اس موقع پر سیاسی سماجی مذہبی وکلا برادری صحافی برادری اور پریس کلب حبیب آباد کے ممبران نے تحصیل الیکٹرونک میڈیا پتوکی کے منتخب ممبران و عہدیداران کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog