انتقال پر ملال

Published on January 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 483)      No Comments

UNP logo

جھنگ ( یواین پی)سنےئر صحافی اور ایگزیگٹوممبر پریس کلب اخلاق احمد قریشی کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ بلال مرکز آدھیوال چوک میں ادا کی گئی ۔جس کے بعد انہیں آبائی قبر ستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ سماجی و سیاسی شخصیات اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے آج (بروز سوموار) صبح 9.30بجے جامع مسجد شیخ لاہوری میں قرآن خوانی ادا کی جائیگی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes