کیٹی بندر کہ سمندر میں کشتی الٹ گئی

Published on January 29, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 130)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چند) کیٹی بندر کہ سمندر میں کشتی الٹ گئی 4 افراد ڈوب گئے 1 نے تیر کر جان بچا لی 3 لاپتا کشتی میں سوار افراد سمندر کہ اندر قائم جزیروں پر موجود درختوں سے لڑکیاں کاٹنے گئے تھے فٹی کریک کہ مقام پر کشتی تیز ہواؤں کہ باعث الٹ گئی جس کہ باعث حادثہ پیش آیا ایک شخص نے تیر کر جان بچا لی ۳ افراد ابھی تک لاپتا ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes