بے نظیربھٹو کی70ویں سالگرہ کے حوالے سے معاون وزیراعلی صادق علی میمن کے رہائش گاہ پر تقریب کا انعقاد

Published on June 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 144)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)ٹھٹھہ میں سابق وزیراعظم شہید بے نظیربھٹو کی70ویں سالگرہ کے حوالے سے معاون وزیراعلی صادق علی میمن کے رہائش گاہ پر تقریب کا انعقاد وزیراعلی سندھ کے معاون صادق علی میمن۔چیرمین ضلع کونسل عبدالحمید. پہنور ۔جنرل سیکریڑی امتیاز قریشی ۔سابق ایم پی اے غلام قادر پیلجو ۔سید پیر غلام رحمانئ جیلانی۔۔سید امتئاز شاہ شیرازئ ۔زین العابدین جیلانی اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کین سانحہ یویان کے باعث تقریب سادگی کے ساتھ منائی گی تقریب میں شھید بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر نے ملک کے عوام کے لیئے حقوق کیلئے اپنی جان قربان کردی صادق علی میمن معاون وزیراعلی سندھ کی تقریب سے خطاب۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes