فیصل آباد،تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی قتل کردی

Published on July 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی قتل کردی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی تفصیلات ،تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ داؤد کالونی کی صائمہ کے کردار پر اس کے شوہر آصف کو شبہ تھا، جس کی وجہ سے گھرمیں لڑائی جھگڑا رہتا تھا گذشتہ روز آصف نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی صائمہ کو موت کے گھاٹ اتاردیااور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،اطلاع ملنے مقامی پولیس اور ریسیکو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش شعبہ پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری رہے کررہی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes