شیخوپورہ میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ متعدد منشیات فروش گرفتار

Published on August 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) شیخوپورہ میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ متعدد منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس افیون اور شراب برآمد سی آٸی اے سٹاف کی دبنگ کاررواٸی 4 ملزمان گرفتار قبضے سے تین کلو چرس تین کلو افیون اور تیس لٹر شراب برآمد گرفتار ملزمان میں زاہد اقبال سیماب مسیح اشفاق مسیح اور محمد اعجاز شامل جبکہ تھانہ صدر پولیس نے کریک ڈاٶن کے دوران 4 بد نام منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا جنکے قبضے سے سات کلو گرام چرس برآمد ہوٸی ہے گرفتار ملزمان میں سلیم ،عامر ، اسلم ،اور شکیل شامل ہیں ادھر تھانہ بی ڈویژن پولیس نے بھی کاررواٸی کرتے ہوٸے منشیات فروش نذیر گادی کو گرفتار کرلیا دوران تلاشی ملزم سے 1500گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے_

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog