لاہور(یواین پی)مزاحیہ پنجابی ڈرامہ سیریل چور اچکا چوہدری،ریلیزہدایت کار وکیل اختر کی نئی پنجابی مزاحیہ ڈرامہ سیریل شرلی یوٹیوب چینل پر ریلیز کر دگئی ہے جسے سوشل ناظرین خوب پسند کررہے ہیں نئی ڈرامہ سیریل کے رائٹرو پروڈیوسر رضا شرلی ہیں مزاحیہ پنجابی ڈرامہ سیریل چور اچکا چوہدری کی نمایاں کاسٹ میں رضا شرلی،عمران بیگ،جازی خان،گلفام حیدر،وکیل اختر،رخسار چوہدری،رینا ایرانی،سحرخان،جیا علی،ملکہ پیر زادہ اور دیگر شامل ہیں