دنیا بھر میں نابینا افرادکے پڑھنے لکھنے کے طریقے کا عالمی دن ورلڈ بریل ڈی4جنوری کو منایا جائے گا

Published on January 2, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نابینا افرادکے پڑھنے لکھنے کے طریقے کا عالمی دن ورلڈ بریل ڈی4جنوری کو منایا جائے گا۔اس سلسلے میں نابینا افراد کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنے والے اداروں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔یہ دن فرانس کے شہری لوئیس بریلے کی سالگرہ کے حوالے سے منایا جاتا ہے جس نے نابینا افراد کیلئے لوئی بریل کا نظا م تحریر و طباعت متعارف کروایا تھا جس میں اندھو ں کو لکھنا پڑھنا سکھانے کیلئے حروف تہجی کو ابھرے ہوئے نقطوں سے ملا کر بنایا گیا تھا۔نابینا افراد ان حروف کو چھو کر ان الفاظ کا مفہوم پڑھ سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy