آج کا دن تاریخ میں20فروری

Published on February 20, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 21)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1547ء ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے
آج کا دن تاریخ میں20فروری1935ء ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹارکٹکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں
آج کا دن تاریخ میں20فروری1941ء رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کیے
آج کا دن تاریخ میں20فروری2007ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لیے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں20فروری1901ء – محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان
آج کا دن تاریخ میں20فروری1929ء – اماندا بلیک، امریکی اداکارہ
آج کا دن تاریخ میں20فروری1937ء – رابرٹ ہوبر، جرمن حیاتی کیمیا
آج کا دن تاریخ میں20فروری1949ء – ایوانا ٹرمپ، چیک امریکی سوشلائٹ اور ماڈل
آج کا دن تاریخ میں20فروری1969ء – دانیس تانوویچ، بوسنیائی ڈائریکٹر
آج کا دن تاریخ میں20فروری1258ء – المستعصم باللہ، عراقی خلیفہ
آج کا دن تاریخ میں20فروری1907ء – آنری موئساں، فرانسیسی کیمیادان
آج کا دن تاریخ میں20فروری1972ء – ماریہ جیوپرٹ مئیر، جرمن نژاد امریکی ماہر طبیعیات
آج کا دن تاریخ میں20فروری1976ء – رینے کاسن، فرانسیسی وکیل اور جج
آج کا دن تاریخ میں20فروری1999ء – غلام محمد قاصر پاکستانی اردو شاعر
آج کا دن تاریخ میں20فروری2015ء – گووند پانسرے، بھارتی مصنف

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme