صوابی جلسے میں سرکاری وسائل استعمال کئے گئے: امیر مقام

Published on December 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 585)      No Comments

4
مالاکنڈ(یو این پی) مسلم لیگ ن کے رہنماء امیر مقام نے مالاکنڈ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف پر پھر تیروں کے نشتر چلا دیئے۔ انہوں نے عمران خان کو یوٹرن پی ایچ ڈی قرار دے دیا، دھرنے میں ساڑھے تین سال ضائع کرنے کا الزام بھی لگا دیا۔امیر مقام کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں پرویز خٹک اداروں کی تباہی کے ذمہ دار ہیں، انہیں پشاوری ٹانگے میں بٹھا کر واپس بھیجیں گے۔ن لیگی رہنماء نے کہا کہ صوبے کے عوام مینڈیٹ دینا جانتے ہیں تو چھیننا بھی جانتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes