رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مساجد کی رونقیں بحال ہو گئیں،

Published on June 30, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 525)      No Comments

01
نماز تراویح اور پنجگانہ نماز کی ادائیگی کے دوران رش
اسلام آباد (یو این پی) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مساجد کی رونقیں بحال ہو گئیں نماز تراویح اور پنجگانہ نماز کی ادائیگی کے دوران رش، پہلی نماز تراویح اور پہلی فجر کی نماز میں مساجد میں گنجائش سے زائد نمازیوں کی حاضری نے مساجد کی رونقیں بحال کر دیں، بڑی تعداد میں نوجوانوں اور جواں سال لڑکے بھی بڑوں کے ساتھ نماز میں دکھائی دئیے، چھوٹے بچوں کا جذبہ بھی دیدنی تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes