کوٹرادھاکشن ایم آئی ٹی کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پرنسپل مقصود احمد انجم نے مالک کے ناروا روئیے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کالج چھوڑ دیا

Published on July 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 403)      No Comments

Maqsood-Anjum
کوٹرادھاکشن(مہر سلطان سے) کوٹرادھاکشن ایم آئی ٹی کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پرنسپل مقصود انجم نے مالک کے نارویئے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کالج چھوڑ کر میڈیاء فورم جوائن کرلی ہے انہوں نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ایم آئی ٹی کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیف ایگزیکٹیو مالک محمد اقبال اعوان کے ناروا سلوک اور اسٹاف کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث کالج چھوڑ دیا ہے ا نہوں نے کہا کہ وہ ٹیوٹا اور ٹیکنیکل بورڈ سے اس بارے رجوع کریں گے اور اسٹاف کے حقوق دلائیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题