نیشنل اسمبلی ہا ل میں وزیر اعظم نواز شر یف سے شا زیہ اشفاق مٹو کی ملا قا ت

Published on July 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

shazia
اسلام آباد (یواین پی) اسلا م آ با د نیشنل اسمبلی ہا ل میں وزیر اعظم میا ں نواز شر یف سے ایم این اے محتر مہ شا زیہ اشفاق مٹو کی ملا قا ت ،اپنے حلقے میں نند ی پر پا ور پر وجیکٹ شروع کر نے پر خر اج تحسین پیش کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م آ با د اسمبلی ہا ل میں محتر مہ ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو کی وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نواز شر یف سے ملا قا ت کی اور پا کستا ن کو اند ھیر وں سے نکالنے کیلئے انر جی پا ور پلا نٹس کے منصو بے شر وع کر نے پر ہم آ پ کو خر اج تحسین پیش کر تے ہیں ۔ہمیں امید ہے کہ ہما ری جما عت پا کستا ن میں تما م مسا ئل کو حل کر کے دم لے گی ۔اپنے حلقے میں نند ی پرپا ور پر وجیکٹ کا منصو بہ شر وع کر نے پر میں اور میر ے حلقے کی عوامآ پ کی مشکو ر ہے ۔ملا قا ت میں انہو ں نے اپنے حلقے میں الیکشن کمپین کے دوران وعدے کیے تھے انکی یا ددہا نی بھی کر وائی ۔وزیر اعظم میا ں نواز شر یف نے انکو یقین دلا یا کہ جو الیکشن کمیپن میں آ پ کے حلقے میں عوام سے ن لیگ کی قیا دت نے وعد ے کیے تھے وہ ہر صورت پو رے ہو ں گے ۔ملا قات کے بعد محتر مہ ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو نے میڈ یا کو بتا یا کہ ہما رے قا ئد میا ں نواز شر یف اتنی اہلیت کے حا مل ہیں کہ وہ پا کستا ن کو مو جو د صورت سے نجا ت دلا نے کی صلا حیت رکھتے ہیں ۔ہمیں فخر ہے کہ آ ج مشکل وقت میں پا کستا ن کی کما ن میا ں نواز شر یف کے پاس ہے ،پا کستا ن میں انر جی پا ور پلا نٹس کے اتنے منصو بے شر وع ہو گئے ہیں کہ جلد پا کستا ن میں روشنی ہی روشنی ہو گی ۔وزیر اعظم نے مجھے یقین دلا یا ہے کہ الیکشن کمپین میں جو وعدے کیے گے تھے وہ ہر صورت پو رے کیے جا ئے گئے۔ہما را مشن اپنے قا ئد کی طر ح حلقے کی عوام کی خد مت کر نا مر تے دم تک جا ری وسا ری رہے گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes