مجید نظامی کی وفات سے صحافت کا ایک درخشاں باب بند ہوگیا، عقیل خان کالمسٹ

Published on July 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

5
لاہور(یواین پی ) مجید نظامی کی وفات سے صحافت کا درخشاں باب بند ہوگیا ۔ مجید نظامی صحافت کے میدان میں باپ کی حیثیت رکھتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار کالمسٹ عقیل خان نے مجیدنظامی چیف ایڈیٹر نوائے وقت کے وفات پر کیا ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مجید نظامی کی فیملی سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کالمسٹ کونسل آف پاکستان ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور دعا گو ہیں کہ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔عقیل خان کالمسٹ نے کہا کہ مجید نظامی نے ملک کے لیے بہت خدمات سرانجام دیں۔ انہوں نے ہمیشہ ملکی ترقی کے لیے کام کیا۔مجید نظامی صحافت کے میدان میں سب لوگوں کے معتبر تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes