معروف اداکار عامر شاہ انتقال کر گئے،شوبز سٹار کی طرف سے اظہار افسوس

Published on January 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 516)      No Comments

لاہور(یو این پی)پاکستان کے معروف اداکار عامر شاہ حرکت قلب بندہونے کے باعث انتقال کرگئے ،شوبز سٹار،سوپر سٹار اور کلچرل ونگ گروپ کے تمام ممبران کی طرف سے اظہار افسوس اور مرحوم کیلئے اللہ پاک سے مغفرت کیلئے دعائیں ،با ؤ اصغر علی ،علی اصغر ،ادا کارہ میگھا ،ثنا خان ، غزل شاہ فرح ناز ، اداکار جانو بابا ،گلفام خان ایم اے ٹھاکرو دیگرکا مر حوم کیلئے اظہار افسوس کرتے ہوے کہنا ہے کہ مر حوم عامر شاہ بہت اچھا انسان تھا اللہ پاک اس کے درجات بلند فر مائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور عامر شاہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes