سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات میں‌آج عیدالفطر ہے

Published on July 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

Mak
مکہ (یواین پی )آج سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات ، خلیجی ممالک ،انڈونیشیا اوربنگلہ دیش میں  عید منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل نے ملک میں شوال کاچاندنظرآنے کا اعلان کیا تھا، ۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات، کویت، عراق، اردن اور فلسطین میں بھی آج منائی جا رہی ہے۔ انڈونیشیا، بنگلہ دیش، اسپین اور جاپان میں بھی عیدالفطر کا تہوار منایا جارہا ہے۔ ادھر امریکا میں زیادہ تر اسلامی تنظیموں اور مساجد نےآج عید منانے کا اعلان کیا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes