پستہ کو ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔ امریکی ماہرین

Published on August 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,044)      No Comments

55
لاس اینجلس ۔۔۔ امریکی ماہرین نے پستہ کو ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید قرار دیدیا۔ امریکی ماہرین کی تحقیقیاتی رپورٹ پستہ میں صحت دوست چکنائی، فائبر، پوٹاشیم اور اینٹی آسیڈینٹس پائے جاتے ہیں جو جسم میں موجود شکر کی سطح کو برقرار رکھتے ہیں اس لئے یہ خشک پھل ذیابیطس کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے تاہم ماہرین نے ذیابیطس کے مریضوں کو دن میں دوبارہ تقریباً 3اونس کے برابر پستے کھانے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین نے پستہ کو دل کی صحت کے لئے بھی مفید قرار دیا مزید براں اسے قبض دور کرنے میں معاون قرار دیدیا ہے یہ قدرتی طور پر صحت کا سرچشمہ ہے۔ یہ یقیناً حیرت انگیز پھل ہے جس میں کئی فوائد پوشیدہ ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes