وزیراعظم نواز شریف (آج) وژن 2025ء کا باضابطہ آغازکرینگے

Published on August 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 229)      No Comments

55
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف (آج) پیر کو وژن 2025ء کا باضابطہ آغاز کرینگے، اس ضمن میں پلاننگ کمیشن کے زیراہتمام کنونشن سنٹر میں تقریب منعقد ہو گی جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy