فلم نگری میں سخت مقابلہ اداکاروں کو عد م تحفظ کا شکار کرسکتا ہے۔ اداکارہ بپاشا باسو

Published on August 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments

03ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ فلم نگری میں سخت مقابلہ اداکاروں کو عد م تحفظ کا شکار کرسکتا ہے۔ اداکارہ بپاشا باسو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری میں مقابلہ گردن توڑ ہے اور ہرکوئی اداکار اس وجہ سے عدم تحفظ کا شکار ہوسکتا ہے کیونکہ یہاں پر کرنے اور مرنے کی صورتحال ہر وقت اداکاروں کے ذہن پر طاری رہتی ہے۔ آپ یہاں لمبا عرصہ گزار کربھی انجوائے کریں یہ مثالیں نایاب ہیں وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ 14سال بعد بھی وہ فلم نگری میں کام کو انجوائے کررہی ہیں۔ اداکارہ کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’’کری ایچرتھری ڈی‘‘ ہ جو کہ ہارر فلم ہے۔ فلم میں ان کے ہیرو پاکستانی اداکار عمران عباس نقوی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes