معاملے کے حل کے لئے خدمات پیش کر سکتا ہوں: قمر زمان کائرہ

Published on August 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 218)      No Comments

 

1111اسلام آباد(یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ان کا ذکر اچھے الفاظ میں کیا جس پر وہ ان کے مشکور ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہ ان کے مقروض ہو گئے ہیں۔ انہوں نے امیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لیئے وہ اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں اور اس سلسلے میں اگر میں کوئی بھی کردار ادا کر سکتے ہوئے تو پیچھے نہیں ہٹیں گے۔  یاد رہے عمران خان نے آزادی مارچ کے دھرنے سے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ اگر پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ مذاکرات میں اپنا کردار ادا کریں گے تو وہ ان پر اعتبار کر سکتے ہیں تاہم ان کی جانب سے قائدحزب اختلاف خورشید شاہ کو ان کی مبینہکرپشن کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog