ثانیہ مرزا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

Published on September 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 580)      No Comments

111نیویارک (یو این پی) بھارت کی سٹار ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا اپنی عمدہ کارکردگی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا اور انکے برازیلین جوڑی دار برونو سوارس نے میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں سلوانیہ کی کیترینا سربوٹنک اور انکے بھارتی جوڑی دار روہن بوپنا کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ امریکہ میں جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ ثانیہ مرزا اور انکے برازیلین جوڑی دار برونو سوارس نے میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں سلوانیہ کی کیترینا سربوٹنک اور انکے بھارتی جوڑی دار روہن بوپنا کو 7-5،2-6 اور 10-5 سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes