فیس بک کی صارفین کے لیے نئی سہولت

Published on September 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 612)      No Comments

01
نیویارک (یو این پی )سماجی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کے لیے نئی سہولت فراہم کی جائے گی۔فیس بک انتظامیہ کی جانب سے صارفین کی پوسٹ کے حوالیسینئی سہولت فراہم کی جائے گی جس کی مدد سے صارفین اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کسی بھی پوسٹ کی معیاد ختم ہونے کے وقت کا انتخاب بھی کرسکیں گے۔ایکسپائری کے وقت کے تعین سے پوسٹ خود بخود اکاؤنٹ سیڈیلیٹ ہوجائے گی، صارفین بہت جلد اس سہولت سیمستفید ہوسکیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog