با با گورو نانک دیو جی کے 546ویں جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے اجلاس (آج) ہو گا

Published on September 30, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,093)      No Comments

66
لاہور۔۔۔سکھ مذہب کے روحانی پیشوا با با گورو نانک دیو جی کے 546ویں جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے ایک اہم انتظامی اجلاس زیر صدارت چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستان آ ج 30ستمبر بروز منگل بوقت 11:30بجے دن بمقام دفتر متروکہ وقف املا ک بور ڈ9 کورٹ سٹریٹ منعقد ہو گا،جس میں ملک بھر سے سکھ رہنماء ڈی سی اوز ،ڈی پی اوز،اعلی سول و فوجی ،رینجرز ،سول ڈیفنس سمیت دیگر اداروں کے افسران شرکت کریں گے ،اجلاس میں جنم دن کی تقریبات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题