طاہر القادری نے اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

Published on October 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 239)      No Comments

1
اسلام آباد ۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سے دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی جس کیلئے انہوں نے کارکنوں کو تیاری کرنے کا بھی کہا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes