ڈاکٹر اشتیاق احمد نے بطور ڈائریکٹر زرعی یونیورسٹی سب کیمپس وہاڑی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Published on October 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 555)      No Comments

Prof. Dr. Ishtiaq A. Rajwana
وہاڑی(یواین پی)پروفیسرڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے بطور پرنسپل؍پراجیکٹ ڈائریکٹر زرعی یونیورسٹی سب کیمپس وہاڑی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے وہ اس سے قبل بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں فرائض انجام دے رہے تھے اور کئی بین الاقوامی تدریسی و تحقیقی پراجیکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا اعزاز رکھتے ہیں انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھالنے کے بعد کہا کہ یہ ادارہ علاقہ کے کسانوں کو جدید تحقیقی نتائج کے ثمرات پہنچانے میں ممد ومعاون ثابت ہو گا انہوں نے کہا کہ علاقہ کے لوگوں کے وسیع تر مفاد کے پیش نظر اس ادارہ میں نئے ڈگری پروگرامز اور شارٹ کورسز کے اجراء کو بھی یقینی بنایا جائیگا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes