گوجرہ بار کونسل کے جوائنٹ سیکرٹری رانا محمد سبطین ایڈووکیٹ شریک ازدواج سے منسلک ہو گئے

Published on October 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

unnamed
گوجرہ (میاں افتخار الدین) مشہور سیاسی و سماجی شخصیت اور بانی پاکستان تحریک انصاف گوجرہ او ر گوجرہ بار کونسل کے جوائنٹ سیکرٹری رانا محمد سبطین ایڈووکیٹ شریک ازدواج سے منسلک ہو گئے ان کی بارات اسلام آباد گئی جہاں سے ان کی دولہن کو بیاہ کر گوجرہ لایا گیا رانا محمد سبطین ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ایک سیاسی اجتماع کی صورت اختیار کر گئی جس میں سیاسی،سماجی ،مذہبی،لائیر ونگ اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔دعوت ولیمہ کی تقریب میں طاہر سلیم چوہدری صحافی،چوہدری زاہد اقبال بھٹہ والے پی ٹی آئی،میاں عمر فاروق مجاہدپی ٹی آئی،بشارت علی گورائیہ ایڈووکیٹ نے آخر میں رانا محمد سبطین ایڈووکیٹ اور انکی نو بیاہتا دولہن سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی سلامتی کے لئے دعا بھی کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy