خرید و فروخت کے مسائل

Published on October 20, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 464)      No Comments

\"3\"
 سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں درخت پر ( لگا ہوا ) میوہ خریدا جو قدرتی آفت سے تلف ہو گیا اور اس پر قرض بہت زیادہ ہو گیا ( میوہ کے تلف ہو جانے کی وجہ سے ) تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو صدقہ دو۔ لوگوں نے اسے صدقہ دیا لیکن اس سے بھی اس کا قرض پورا نہیں ہوا۔ آخر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے قرض خواہوں سے فرمایا کہ بس اب جو مل گیا سو لے لو اور اب کچھ نہیں ملے گا۔
مختصر صحیح مسلم
922 :

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes